the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
میگھالیہ کے قبائلی سرداروں نے دربار کی کھیلیہ نونگسنشار کا ری ہنوٹریپ کے بینر تلے انسداد بے رحمی مویشاں ضوابط 2017 کے تحت ذبیحہ کے لئے جانوروں کی فروخت پر پابندی کی وجہ سے بی جے پی کی زیر قیادت قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) حکومت پر نکتہ چینی کی ہے۔

اس اقدام کو میگھالیہ کے مقامی باشندوں کے خلاف ظالمانہ کارروائی قرار دیتے ہوئے ایسوسی ایشن کے چیئرمین جان ایف کھارشنگ نے برسراقتدار کانگریس کی زیر قیادت حکومت سے اس جابرانہ اقدام کی



مخالفت کرنے کیلئے کہا ہے۔

مسٹر کھارشنگ نے کہاکہ ماحولیات اور جنگلات کی وزارت کی طرف سے 23 مئی کو جاری گزٹ نوٹیفکیشن ایک جابرانہ اقدام ہے جس کے ذریعہ میگھالیہ کے مقامی قبائل کی کھانے پینے کی عادتوں پر پابندی لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ ریاست کے مقامی قبیلوں کو اس طرح کے نرالے اور غیر ضروری قوانین کی متحد ہو کر مخالفت کرنی چاہئے۔ انہوں نے مزید کہاکہ ریاستی حکومت کو بھی مرکزی حکومت کے اس طرح کے جابرانہ اقدام کی مخالفت کرنی چاہئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.